سورة المطففين - آیت 35
عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہونگے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
عَلَى الْاَرَآىِٕكِ يَنْظُرُوْنَ: جہنمیوں کی بری حالت دیکھ رہے ہوں گے۔ مزید وضاحت کے لیے اس سورت کی آیت (۲۳) کی تفسیر بھی ملاحظہ فرما لیں۔