سورة المرسلات - آیت 11
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جب رسولوں کو وقت مقررہ پر لایا جائے گا۔ (١)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔