سورة القيامة - آیت 8

وَخَسَفَ الْقَمَرُ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور چاند بے نور ہوجائے گا (١)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ خَسَفَ الْقَمَرُ: چاند گہنا جائے گا، یعنی بے نور ہو جائے گا۔