سورة القلم - آیت 4

وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور بیشک تو بہت بڑے (عمدہ) اخلاق پر ہے۔ (١)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔