سورة الحديد - آیت 6

يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ ۚ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے اور وہی دن کو رات میں داخل کردیتا ہے اور سینوں کے بھید کا پورا عالم ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

يُوْلِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ ....: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ آل عمران (۲۷)، حج (۶۱)، لقمان (۲۹)، ہود (۵) اور سورۂ رعد (۱۰)۔