سورة النجم - آیت 27

إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلَائِكَةَ تَسْمِيَةَ الْأُنثَىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

بیشک لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ....: اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ زخرف (۱۹) کی تفسیر۔ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ یونس (66،36) کی تفسیر۔