سورة الطور - آیت 22

وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ہم نے ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے (١)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ ....: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۴۲) کی تفسیر۔