سورة الطور - آیت 8
مَّا لَهُ مِن دَافِعٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اسے کوئی روکنے والا نہیں۔ (١)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
مَا لَهٗ مِنْ دَافِعٍ: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورئہ روم (۴۳) اور سورۂ معارج( 2،1) کی تفسیر۔