سورة الطور - آیت 7
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ: یہ جواب قسم ہے، جس کا یقین دلانے کے لیے پانچوں قسمیں کھائی گئی ہیں۔