سورة الدخان - آیت 52

فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

باغوں اور چشموں میں۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فِيْ جَنّٰتٍ وَّ عُيُوْنٍ: یہ امن والی جگہ کا بیان ہے۔ تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حجر (۴۵)۔