سورة فصلت - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ فصلت۔ سورۃ نمبر ٤١۔ تعداد آیات ٥٤)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

’’سورهٔ حم السجده‘‘ کا ایک نام ’’سورهٔ فصلت ‘‘ بھی ہے۔