سورة الزمر - آیت 40
مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کہ کس پر رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے (١) اور کس پر دائمی مار اور ہمیشگی کی سزا ہوتی ہے (٢)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔