سورة ص - آیت 87

إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ تمام جہان والوں کے لئے سرا سر نصیحت (و عبرت) ہے (١

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ : اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ یوسف (۱۰۴)۔