سورة الصافات - آیت 108

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیات (۷۸ تا ۸۱)۔