سورة يس - آیت 56
هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں مسہریوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہونگے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
هُمْ وَ اَزْوَاجُهُمْ فِيْ ظِلٰلٍ ....: جنت کے سایوں کے لیے دیکھیے سورۂ نساء کی آیت (۵۷)۔