سورة يس - آیت 1
س
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
یٰسِین (١)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
يٰس: یہ حروف مقطعات ہیں، ان کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی پہلی آیت۔