سورة الشعراء - آیت 183

وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

لوگوں کو ان کی چیزیں کمی سے نہ دو (١) بے باکی کے ساتھ زمین میں فساد نہ مچاتے پھرو۔ (٢)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔