سورة الشعراء - آیت 162

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

میں تمہاری طرف امانت دار رسول ہوں۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

ان آیات کی تفسیر آیت (۱۰۷ تا ۱۰۹) کے تحت گزر چکی ہے۔