سورة الاعراف - آیت 7
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍ ۖ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے (١) اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔