سورة الهمزة - آیت 8

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور ان پر بڑے بڑے ستونوں میں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(8) اور وہ بدبخت جہنمی اس آگ میں ہمیشہ رہیں گے، اسی میں انہیں بند کردیا جائے گا، اس سے نکلنے کی امید ہمیشہ کے لئے منقطع ہوجائے گی۔