سورة القارعة - آیت 5

وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(5)اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر دھنی ہوئی روئی کی مانند فضا میں بکھر جائیں گے۔