سورة العاديات - آیت 4

فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(4)اور وہ گھوڑے اپنی تیزی رفتار اور دشمن پر حملے کی شدت کے سبب فضا کو غبار آلود بنا دیتے ہیں۔