سورة الزلزلة - آیت 5

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا۔ (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(5)اور ایسا وہ اپنے رب کے حکم کی تعمیل میں کرے گا اور اس کی ہرگز نافرمانی نہیں کرے گی۔