سورة البينة - آیت 2

رَسُولٌ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُّطَهَّرَةً

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اللہ تعالیٰ کا ایک رسول (١) جو پاک آسمانی کتاب پڑھے۔ (٢)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت (2) میں ” رسول“ سے مراد نبی کریم (ﷺ) اور ﴿صُحُفًا مُّطَهَّرَةً Ĭ سے مراد قرآن کریم ہے۔