سورة الضحى - آیت 2
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے۔ (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(2)اور رات کی قسم جب اس کی تاریکی گہری ہوجاتی ہے۔