سورة الشمس - آیت 5

وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی۔ (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(5)اور آسمان اور اس کے بنانے والے قسم ! یا آسمان اور اس کی بناوٹ کی قسم جو اپنی فخامت و ضخامت کے سبب اپنے بنانے والے کی عظیم قدرت پر دلالت کرتی ہے۔