سورة الفجر - آیت 30
وَادْخُلِي جَنَّتِي
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور میری جنت میں چلی جا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(30)اور تو ان کے ساتھ میری جنت میں داخل ہوجا۔ مفسرین لکھتے ہیں کہ یہ بات ان سے موت کے وقت اور قیامت کے دن کہی جائے گی۔ وباللہ التوفیق۔