سورة الغاشية - آیت  19
							
						
					وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
							ترجمہ جوناگڑھی -  محمد جونا گڑھی
							
						اور پہاڑوں کی طرف کس طرح گاڑھ دیئے گئے ہیں۔ (١)
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							(19)اور کیا وہ لوگ پہاڑوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی مہیب چٹانوں کی زمین پر میخ گاڑ رکھی ہے۔