سورة البروج - آیت 15
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
عرش کا مالک عظمت والا ہے۔ (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(15) اور وہ عرش پر مستوی شہنشاہ دو جاں ہے اور وہ عظمت و کبریائی والا ہے ۔