سورة المطففين - آیت 28

عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پئیں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(28)اور وہ پانی اللہ کے ان مقرب بندوں کے لئے خاص ہوگا جو جنت کے اعلیٰ ترین مقام میں ہوں گے۔