سورة الإنفطار - آیت 10
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(10)یاد رکھو کہ ہم نے تمہارے اعمال کی گنتی اور انہیں ریکارڈ کرنے کے لئے فرشتے مقرر کر رکھے ہیں۔