سورة التكوير - آیت 17

وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور رات کی جب جانے لگے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(17)اور رات کی قسم جب وہ دن کو پیچھے چھوڑ کر آگے آجاتی ہے اور ہر چیز پر اپنی سیاہ چادر ڈال دیتی ہے۔