سورة عبس - آیت 28
وَعِنَبًا وَقَضْبًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور انگور اور ترکاری۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(28)انگور اور سبزیاں اگائیں جیسے ککڑی اور کھیرے۔