سورة عبس - آیت 14

مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو بلند بالا اور پاک صاف ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(14)جن کا ان میں موجود علوم اور حکمتوں کی وجہ سے اللہ کے نزدیک بڑا اونچا مقام ہے اور جنہیں صرف پاک فرشتے ہی ہاتھ لگاتے ہیں۔