سورة النازعات - آیت 18

فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(18/19)اور اس سے کہیں کہ میں تمہیں دعوت دیتا ہوں کہ تم ظلم و سرکشی اور شرک باللہ سے تائب ہوجاؤ اور گناہوں سے بچو۔