سورة النازعات - آیت 6

يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جس دن کا پنے والی کانپے گی (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(6)جب اسرافیل (علیہ السلام) پہلا صور پھونکیں گے، تو اس کے زیر اثر تمام مخلوق مر جائے گی۔