سورة المرسلات - آیت 49

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے۔ (١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(49)اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں فرمایا کہ ہلاکت و بربادی ہوگی اس دن ان جیسوں کے لئے جو اللہ، اس کے رسول، اس کی کتاب اور روز آخرت کو جھٹلاتے ہیں۔