سورة المرسلات - آیت 44

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ (١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(44)ہم اپنے رب سے ڈرنے والوں اور ایمان و عمل صالح والی زندگی گذارنے والوں کو ایسا ہی اچھا بدلہ دیتے ہیں۔