سورة المرسلات - آیت 32
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(32)وہ آگ ایسی ہوگی جس سے محلات و قصور کی مانند عظیم انگارے چھوٹتے رہیں گے۔