سورة المرسلات - آیت 18

كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں (١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(18)اور ہم مجرمین کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی برتاؤ کرتے آئے ہیں۔