سورة المرسلات - آیت 17
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(17)ان کے بعد آنے والی جن قوموں کا بھی وہی وطیرہ رہا، ہم نے انہیں بھی نہیں چھوڑا۔