سورة الإنسان - آیت 18
عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جنت کی ایک نہر جس کا نام سلسلبیل ہے (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(18)اور زنجیل ملی شراب جنت میں ایک سلسبیل نامی چشمہ سے جاری رہے گی، جس کی شراب نہایت لذیذ ہوگی۔