سورة القيامة - آیت 32

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی (١

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(32)دین حق کو جھٹلایا اور اطاعت و بندگی کی راہ پر نہیں چلا۔