سورة القيامة - آیت 10

يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے (١

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(10)اس دن انسان مارے دہشت کے ہر چہار جانب بھاگنے کی کوشش کرے گا، لیکن اسے کوئی جائے فرار نہیں ملے گی۔