سورة المدثر - آیت 44
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے۔ (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(44)مسکینوں کے لئے اپنے مال کی زکاۃ نہیں دیتے تھے ۔