سورة المدثر - آیت 39
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
مگر دائیں ہاتھ والے (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(39)اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ﴿إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ Ĭ کہ جن کے اعمال اچھے ہوں گے، ان کی گردنیں عذاب سے آزاد کردی جائیں گی، جیسے کوئی رہن رکھنے والا قرض ادا کر کے اپنا رہن چھڑا لیتا ہے۔