سورة المدثر - آیت 15

ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔ (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

Ayah Number: 15] (15)اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ ان تمام دنیاوی نعمتوں کے ساتھ یہ بھی دعویٰ کرتا ہے کہ میں اسے آخرت کی نعمتوں سے بھی نواز دوں گا ۔