سورة المدثر - آیت 9

فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وہ دن بڑا سخت دن ہوگا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(9)وہ دن اپنی ہولناکیوں کی وجہ سے بڑا ہی کٹھن ہوگا ۔