سورة المعارج - آیت 33

وَالَّذِينَ هُم بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں۔ (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(33)اور وہ لوگ اپنے پاس موجود شہادتوں کو نہیں چھپاتے، بلکہ جب ان کی ضرورت پڑتی ہے تو حکام کے سامنے انہیں بے کم و کاست ادا کرتے ہیں۔