سورة المعارج - آیت 23
الَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(23) جو اپنی نمازیں پابندی کے ساتھ اور ان کے ارکان و شروط اور سنن کی رعایت کرتے ہوئے ادا کرتے ہیں۔